وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا صوبہ بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لئے موثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا صوبہ بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لئے موثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم
وزیراعلی مریم نوازشریف کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو گراں فروشی کے خلاف موثر مہم چلانے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نوازشریف کا
سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں آویزاں کرنے کا حکم
ضروری اشیائے خورد ونوش کی طلب ورسد کے امور کی کڑی مانیٹرنگ اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لئے کارروائی کی ہدایت
وزیراعلی مریم نوازشریف کاچیف سیکرٹری پنجاب کو گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف مہم کی ذاتی نگرانی کا حکم
وزیراعلی مریم نوازشریف کا نرخ کے بارے میں ڈیلی جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم
وزیراعلی مریم نوازشریف کا اشیائے خوردو نوش کے نرح اور معیار کو ہر صورت یقینی بنانے کا حکم
وزیراعلی مریم نوازشریف کا ڈپٹی کمشنروں اور اسسٹنٹ کمشنروں کو روٹی اور آٹے کے نرخ پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نواز شریف نے فوڈ اتھارٹی کو کھانے پینے کی اشیاء کا معیار یقینی بنانے کے لیے کریک ڈاؤن کا حکم بھی دیا