کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے نواحی علاقہ چک نمبر 738
کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے نواحی علاقہ چک نمبر 738 گ ب غربی میں سماجی شخصیت علی رضا گجر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر لیاقت جوئیہ اور سردار گل نواز خاں گادھی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
[کمالیہ۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے نواحی علاقہ چک نمبر 732 گ ب میں رب نواز سوٹی کاٹھیہ سے ملاقات کی اور ان کی پھوپھو کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے نواحی علاقہ چک نمبر 731 گ ب خان دا چک میں رانا یامین کا صاحبزادہ رانا زاہد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے نواحی علاقہ چک نمبر 732 گ ب میں شہباز گوندل سے ملاقات کی اور ان کی والدہ اور تایا جان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ ۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے نواحی علاقہ چک نمبر 732 گ ب میں رانا مقصود سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔ جبکہ بعد ازاں انہوں نے سلطان ابالی کاٹھیہ سے ملاقات کی اور ان کی صاحبزادی اور بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے نواحی علاقہ چک نمبر 732 گ ب میں عمران دمہ کاٹھیہ سے ملاقات کی اور ان کے والد لعل دمہ کاٹھیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پر سردار گل نواز خان گادھی، رانا مقصود احمد اور چوہدری بلال آرائیں سمیت دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔