60

*لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی خصوصی ہدایت پر اور ایس پی آپریشن سٹی ڈویثرن کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی زیرقیادت تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،خفیہ اطلاع پر

*لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی خصوصی ہدایت پر اور ایس پی آپریشن سٹی ڈویثرن کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی زیرقیادت تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ زین عباس نے 8 کلو گرام چرس اور 1 عدد کلاشنکوف برآمد کرکے ملزمان آصف،محمود،رضیہ اور بشری کے زیر استعمال گاڑی بھی اپنی تحویل میں لے لی،ڈی آئی آپریشنر فیصل کامران کی منشیات فروشوں کیخلاف کامیاب کاروائی کرنے پر ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ زین عباس اور ان کی ٹیم کو شاباش،تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا بھی اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں