خبر:
اس وقت غزہ کے مختلف اطراف اور محاذوں پر گھمسان کی لڑائی جاری ہے، بالخصوص رفح میں۔
اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں کے دوران اپنے 132 اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
آج جنگ کا 279 واں دن ہے، اور آج تک ایک دن میں صہیون نے کبھی بھی اتنی بڑی تعداد میں اپنے اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعلان یا اعتراف نہیں کیا۔ یہ ایک ریکارڈ ہے۔
اور اندازہ لگائیں کہ اگر یہ اعلان اتنوں کا کررہے ہیں تو پھر اصل تعداد زخمیوں کی کیا ہوگی اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہوگی؟
غزہ پوری امت کی طرف سے لڑ رہا ہے۔ اور پورے جاہ و جلال سے لڑ رہا ہے۔
اللہ اکبر و للہ الحمد