*سکھر سندھ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز پریس ریلیز* *سکھر* *ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ*
*سکھر سندھ
بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز
پریس ریلیز*
*سکھر*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ*
دورے کے دوران مارکیٹوں کے دکاندار اور عہدیداران سے ملے
ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے ٹریفک، ناجائز تجاویزات سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا
ایس ایس پی سکھر کا مارکیٹوں کے عہدیداران کو کمیونٹی پولیسنگ کے تحت مل کر کام کرنے اور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل
متعلقہ ایس ایچ اوز اور ٹریفک سارجنٹس کو ضروری ہدایات جاری کیں
شہر کے دیرینہ مسائل کے پائیدار حل کیلیے حکمت عملی مرتب کر رہیں ہیں۔ ایس ایس پی سکھر
عہداران کی تجاویز پہ عملدرآمد کرکے شہر کے مسائل کو حل کریں گے
شہریوں سے درخواست ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے کا احترام کرتے ہوئے ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور قانون پسند شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ ایس ایس پی سکھر
*ترجمان سکھر پولیس*