بہاولنگر: تھانہ منڈی صادق گنج منچن آباد پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ منڈی صادق گنج منچن آباد پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر