September 30, 2026

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں سیکریٹری فنانس کے اہم عہدے پر محترم لالا اسد پٹھان اور میمبر ایف ای سی نصر اللہ وسیر

20250228_134704

ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سندہ کے تیسرے بڑھے شہر سکھر جہاں سے آپ ڈیٹ کر رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔جی نصیر زیدی کیا خبریں دے رھے ھو
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں سیکریٹری فنانس کے اہم عہدے پر محترم لالا اسد پٹھان اور میمبر ایف ای سی نصر اللہ وسیر کی کامیابی کے بعد اسلام آباد سے واپس سکھر آمد پر سکھر پریس کلب میں شاندار استقبال کیا گیا، صحافیوں کیساتھ سکھر کی اہم سیاسی سماجی شخصیات نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے تاریخی استقبال کیا