ہارون آباد( ) گزشتہ رات اڈہ سولنگ 46چک تحصیل ہارون آباد میں قاری ایوب صاحب امیر ضلع بہاولنگر متحدہ جمیعت اہلحدیث اور محمود تبسم ناظم متحدہ جمیعت اہلحدیث ڈویژن
ہارون آباد( ) گزشتہ رات اڈہ سولنگ 46چک تحصیل ہارون آباد میں قاری ایوب صاحب امیر ضلع بہاولنگر متحدہ جمیعت اہلحدیث اور محمود تبسم ناظم متحدہ جمیعت اہلحدیث ڈویژن بہاولپور کی زیر صدارت اور سماجی راہنما ہارون آباد شیخ محمد زاہد کے زیر نگرانی شان اہلبیت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سید عبداللہ شاہ سیف الرحمان عاصم ناصر مدنی اور امیر سربراہ متحدہ جمیعت اہلحدیث پاکستان فاضل مدینہ منورہ یونیورسٹی گولڈ میڈلسٹ سید ضیاء اللّہ شاہ ساہیوال نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا پروگرام کی میزبانی کو احباب نے بہت پسند کیا قاری ایوب اور محمود تبسم نے اہلیان علاقہ کا شکریہ ادا کیا پروگرام میں ضلع بہاولنگر کے رہائشی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی معززین علاقہ چوہدری سیف الرحمان ثمامہ طاہر قاری رمضان اعجاز بھٹی میاں سیف اللہ اور عمر فاروق حقانی کا کہنا تھا کہ ایسے پروگرام وقت کی ضرورت ہیں کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر قاری ایو ب اور محمود تبسم صاحب کو شیخ محمد زاہد نے مبارک باد دی