September 30, 2026

بہاولنگر: تھانہ بخشن خاں چشتیاں پولیس کی کاروائی

20250225_200152

بہاولنگر: تھانہ بخشن خاں چشتیاں پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر