ضلع کورنگی کے ایس ایچ او کورنگی ملک عامر انکاؤنٹر اسپیشلسٹ نے اپنی نوکری میں سب سے زیادہ ڈکیت گینگ سے مقابلے کی تعداد تھانہ کورنگی میں کردی ھے ساتھ ہیں چوکی انچارج غریب نواز فیصل رحیم نے بھی ملک عامر کے
ضلع کورنگی کے ایس ایچ او کورنگی ملک عامر انکاؤنٹر اسپیشلسٹ نے اپنی نوکری میں سب سے زیادہ ڈکیت گینگ سے مقابلے کی تعداد تھانہ کورنگی میں کردی ھے ساتھ ہیں چوکی انچارج غریب نواز فیصل رحیم نے بھی ملک عامر کے ساتھ تقریباً ہر مقابلے میں ساتھ دیا اب ماہ رمضان کے مہینے میں ڈکیت گینگ اور تیز رفتاری دکھانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھائی دینگے دیکھنے والی بات یہ ھے کہ ملک عامر نے ماہ صیام میں کیا حکمت عملی اختیار کرنی ھے کیونکہ ڈاکوؤں نے عید پر گاؤں اور دیگر شہروں میں بھی عید منانے جانا ہوتا ھے اب ڈاکوؤں کی عید جیل میں یا ریل میں یہ طے کرنا پولیس اور ڈاکووں کا کام ھے ہم تو صرف اشارے سے نشاندھی پر مامور ہیں