*_اسلام آباد میں جاری دو روزہ قومی کانفرس اختتام پذیر ،شاہد خاقان عباسی نے کانفرنس کا اعلامیہ پڑھ کر سنایا ۔_*
*_اسلام آباد میں جاری دو روزہ قومی کانفرس اختتام پذیر ،شاہد خاقان عباسی نے کانفرنس کا اعلامیہ پڑھ کر سنایا ۔_*
*_26 اور 27 فروری کو پاکستان کی سیاسی جماعتیں ، وکلا اور صحافی شریک ہوئے اس کانفرنس میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی تجاویز پیش کی گئیں ،نظام عدل کی غیر موجودگی میں ملک آگے نہیں بڑھ سکے گا ،ملک کے مسائل کا حل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے ،اعلامیہ قومی کانفرنس_*