October 2, 2026

*‏لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی لاشیں پہنچا دی گئیں،*

20250225_200152

*‏لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی لاشیں پہنچا دی گئیں،*

*وطن لائی جانیوالی میتوں میں مصور حسین، شعیب علی، عابد حسین، شعیب حسین، مصائب حسین کا تعلق کرم اور محمد علی شاہ کا تعلق اورکزئی سے ہے.*

*28 فروری کو دوسری فلائٹ میں مزید 6 جاں بحق افراد کی لاشیں پہنچیں گی جن میں باجوڑ کے سراج الدین، پشاور کے انیس اور کرم کے حیدر ثقلین، آصف علی، انیس خان، اشفاق حسین اور نصرت حسین کی لاشیں شامل ہیں۔*