October 2, 2026

*‏اپوزیشن گرینڈر الائنس کے زیر اہتمام آئین کی بالادستی کے عنوان سے دو روزہ قومی کانفرنس

20250225_200152

*‏اپوزیشن گرینڈر الائنس کے زیر اہتمام آئین کی بالادستی کے عنوان سے دو روزہ قومی کانفرنس*

*تھانہ سیکرٹریٹ کی پولیس نے ہوٹل کے مینجر سے وقوعہ سے متعلق بیان ریکارڈ کر لیا،ذرائع*

*یہ تمام افراد ہماری اجازت کے بغیر ہوٹل کی حدود میں داخل ہوئے ہیں،تمام سیاسی رہنماؤں نے ہوٹل میں داخل ہو کر ہال پر قابض ہوگئے ہیں، ہوٹل مینجر،*

*پولیس وقوعہ سے بیان ریکارڈ کرنے کے بعد رپورٹ لے کر روانہ، زرائع*

*اپوزیشن گرینڈر الائنس کی تمام قیادت پر مقدمہ درج ہونے کا امکان، زرائع*