ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد وحید کمبوہ اور محمد سلیم کمبوہ کے والد چچا عبدالستار کمبوہ کاانتقال ہو گیا ہے۔مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد وحید کمبوہ اور محمد سلیم کمبوہ کے والد چچا عبدالستار کمبوہ کاانتقال ہو گیا ہے۔مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری فراز جٹ زاہد حسین انجم سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے