*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور* *نو مئی جلاؤ گھیراؤ سمیت 26 نومبر کو پولیس تشدد کے مقدمات*
*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
*نو مئی جلاؤ گھیراؤ سمیت 26 نومبر کو پولیس تشدد کے مقدمات*
*بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ*
*وکلاء نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست جمع کروا دی*
*بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ آج فیملی کی ملاقات کا دن ہے موقف*
*عدالت اسد عمر ، عظمی خان اور علیمہ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے استدعا*