October 1, 2026

ہندوستان کے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک کے مہینے میں کھانے کی اشیاء 50% پچاس فیصد سستی کرنے کا بل منظور کرلیا

20250225_200152

ہندوستان کے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک کے مہینے میں کھانے کی اشیاء 50% پچاس فیصد سستی کرنے کا بل منظور کرلیا جس پر مسلمانوں کی سربراہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ اب غیرت کھائے گی یہ ہماری وفاق اور صوبائی گورنمنٹ وہ کافروں کا ملک ہوکر مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک میں سستی چیزیں کرینگے اور ہمارے ملک کے حکمران تاجر دکاندار ریڑھی والے عوام کو رمضان المبارک میں ہر چیز ڈبل کردیتے ہیں کہتے ہیں رمضان المبارک کمائی کا مہینہ ہوتا ہے خوب لوگوں کو لوٹا جاتا ہے۔ پاکستانی تاجر زیادہ کرنے کا فیصلہ کررہے ھونگے۔ دوسری جانب تھانے اور اہلکار بھتہ بڑھادیتے ہیں لعنت ھو اس نظام پر لعنت ھو بااختیار رشوت خوروں پر