November 24, 2026

‏لاہور : شہری آصف جاوید کی درخواست۔جس نے اج اگ لگائی خود کو۔ 5 سال سے لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت تھی۔

IMG-20250226-WA0179

‏لاہور : شہری آصف جاوید کی درخواست۔جس نے اج اگ لگائی خود کو۔ 5 سال سے لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت تھی۔

نیسلے کمپنی نے شہری کو نوکری سے نکالا

جس پر اس نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ لیبر کورٹ اور انڈسٹریل کمیشن کا فیصلہ شہری کے حق میں آیا

جسے نیسلے کمپنی نے اب لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا