November 24, 2026

فیصل آباد۔تھانہ مدینہ ٹاون پولیس صلح کے لیے نہ ماننے پر غنڈہ گردی پر اتر آئی

20250223_144017

فیصل آباد۔تھانہ مدینہ ٹاون پولیس صلح کے لیے نہ ماننے پر غنڈہ گردی پر اتر آئی

فیصل آباد۔کم عمری کی ڈرائیونگ میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے 8 سالہ بچے کے جاں بحق ہونے معاملہ

فیصل آباد۔پولیس نے مدعی پارٹی کے گھر دھاوا بول دیا گھر میں توڑ پھوڑ قیمتی سامان کا شدید نقصان کیا

فیصل آباد۔صلح کے لیے نہ ماننے پر پولیس کی بھاری نفری نے مدعی پارٹی کے گھر دھاوا بولا۔ذرا ئع

فیصل آباد۔گھر کے دروازے کھڑکیاں توڑ دی فوٹیج ایم 99 نیوز کو موصول

فیصل آباد۔پولیس نے تھانے میں بلاوا کر مدعی پارٹی کو گالم گلوچ کیا منع کرنے پر پولیس آپے سے باہر ہو گئی

فیصل آباد۔پولیس نے مدعی پارٹی پر تھانے میں توڑ پھوڑ اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کر لیا

فیصل آباد۔پولیس نے اپنی نااہلی چھپانے کے لیے ایف آئی آر کو سیل کر دیا

فیصل آباد۔مدعی پارٹی اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور شدید خوف وہراس

فیصل آباد۔6 فروری کو 13 سالہ کم عمر ڈرائیور بچے نے ٹک ٹاک بناتے 8 سالہ یوسف نامی بچہ جاں بحق ہوا تھا