کمشنرساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی زیرصدارت پسپ پروگرام اور میونسپل کارپوریشن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔
کمشنرساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی زیرصدارت پسپ پروگرام اور میونسپل کارپوریشن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔
کمشنر نے شہر میں صفائی کی عمومی صورت حال پر اظہار برہمی کیا اور کہا کہ 10بجے تک بھی کوڑا نہیں اٹھایا جارہا جو ناقابل قبول ہے۔
محلہ فرید گنج اور امام بارگاہ کے اردگرد گندگی کے ڈھیر جمع ہونے پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر اٹھانے کی ہدایت کی۔
تجاوزات کے خلاف جاری مہم کو تیز کرنے اور بلا امتیاز جاری رکھنے کی ہدایت۔
مڈھالی روڈ، پاک پتن چوک اور ہائی سٹریٹ پر بھی تجاوزات گرانے کا کام شروع کرنے کا حکم۔
میونسپل کارپوریشن حکام کو شہر میں پارکوں کے لئے جگہ مختص کرنے کی بھی ہدایت کی۔