October 7, 2026

خوفناک صورتحال بلوچستان کے ضلع بولان سے لے کر سبی تک تقریباً 50 کلومیٹر کا علاقہ گزشتہ 7 گھنٹوں سے BLA کے مسلح افراد کے کنٹرول میں ہے

20250223_144017

خوفناک صورتحال

بلوچستان کے ضلع بولان سے لے کر سبی تک تقریباً 50 کلومیٹر کا علاقہ گزشتہ 7 گھنٹوں سے BLA کے مسلح افراد کے کنٹرول میں ہے

مین شاہراہوں پر مکمل قبضہ ہے ہر گزرنے والی والی گاڑی، بس، ٹرک کی تلاشی لی جارہی ہے

اپوزیشن لیڈر اس صورتحال سے متعلق کئ مرتبہ مطلع کرچکے ہیں،ذرایع