70

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وکلاء سے مشاورت کے لئے تنہا میٹنگ کرنے کی استدعا منظور کرلی، عمران خان کوجیل کے علاوہ کسی دوسری ایسی جگہ پر بلایا جائے جہاں وہ اپنے وکلاء سے مشاورت کرسکیں،رجسٹرار آفس ہائیکورٹ کے اندر ایسی جگہ دیکھے جہاں عمران

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وکلاء سے مشاورت کے لئے تنہا میٹنگ کرنے کی استدعا منظور کرلی، عمران خان کوجیل کے علاوہ کسی دوسری ایسی جگہ پر بلایا جائے جہاں وہ اپنے وکلاء سے مشاورت کرسکیں،رجسٹرار آفس ہائیکورٹ کے اندر ایسی جگہ دیکھے جہاں عمران خان ہفتے میں تین دن وکلاء سے مشاورت کرسکیں،
اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں