November 24, 2026

*اسرائیلی ریزرو فوجیوں میں ذہنی صحت کے مسائل شدت اختیار کر گئے*

20250223_144017

*اسرائیلی ریزرو فوجیوں میں ذہنی صحت کے مسائل شدت اختیار کر گئے*

تل ابیب: اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق، 1 لاکھ 70 ہزار ریزرو اسرائیلی فوجیوں نے نفسیاتی علاج کے حق کے حصول کے لیے خصوصی پروگرام میں رجسٹریشن کرائی ہے۔

آپ اس چیز سے اندازہ لگائیں کہ اہل اسلام کا رعب اور خوف یہودیوں کو نفسیاتی مریض بنا رہا ہے اور یقیناً اس میں اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت شامل حال ہے الحمدللہ