پسند کی شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکا قتل کردیا!!
پسند کی شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکا قتل کردیا!!
ساہیوال کے نواحی قصبہ نورشاہ کے نواحی علاقے اراضی یعقوب شاہ میں شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار کر قتل کر دیا
عثمان پولٹری فارم پر ملازمت کرتا تھا اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ سمیرا نامی لڑکی نے 30 بور پسٹل سے عثمان کے سر میں گولی مار دی جس سے وہ موقع پر جابحق ہوگیا
سمیرا عثمان سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جبکہ مقتول نے شادی سے انکار کر دیا تھا۔۔۔