ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہم اپنی تنظیم کو ایک پلیٹ فارم پر ساتھ لے کر چلیں گے اشتیاق علی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہم اپنی تنظیم کو ایک پلیٹ فارم پر ساتھ لے کر چلیں گے اشتیاق علی
تمام صحافی برادری کے مسائل ہمارے مسائل ہیں عمران رشید
پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کا گیارہواں یوم تاسیس کے حوالے سے مقامی ریسٹورنٹ میں پروگرام منعقد ہوا پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا تلاوت قرآن پاک قاری غلام رسول نے پڑھی نعت رسول مقبول قاری مشتاق رسول نے پڑھی پروگرام میں پروفیسر غلام محی الدین علامہ خوشی محمد۔ڈی ایس ایس سرکل ظہور احمد ایس ایچ او تھانہ سٹی ایس ایچ او تھانہ صدر اسپیشل پرانچ کے اہکار سکیورٹی برانچ سول ڈیفینس کے اہلکار جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران انجمن فلاحی اتحاد تنظیم عمران رشید عمیر رشید سلیم عاصم عتیق عباسی عثمان عباسی سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے عبد الرشید یوسفی ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ارسلان یوڈی زاہد حسین انجم ملک افضل انجم لالہ اقبال امین مرزا سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک ریاض خلجی عبد اسلام رضوی چوہدری صداقت پنسوتہ چوہدری عبد الخالق ایڈووکیٹ سلمان خالق ایڈووکیٹ۔تاجر و صحافی ندیم ظفر شیخ سمیت بڑی تعداد میں علما کرام صحافی برادری تاجر برادری نے شرکت کی شرکاء نے کہا کہ صحفات ایک مقدس پیشہ ہے صحافت کا میعار ہمیشہ بلند رہنے چاہیے صحافت کوئی روزی روٹی نہیں عبادت سمجھ کر کی جائے صحافت کا معیار بلند رکھیں گے کالی بھیڑیں بے نقاب کریں گے صحافی کے قلم میں بہت بڑی طاقت ہے صحافت کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کر رہے ہیں ۔صحافت ایک مقدس پیشہ ہے صحافت کا میعار ہمیشہ بلند رہے گا ظالم کو بے نقاب کرنا چاہیے صحافی کے قلم میں بہت بڑی طاقت ہے صحافت ایک مقدس پیشہ ہے صحافت کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کرنی چاہیے حقائق پر مبنی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے مگر ظالموں کو کیفرکردار تک پہنچانا اور پردے میں چھپے ہوئے چہرے بے نقاب کرنا صحافی کا کام ہے ہماری تنظیم صحافیوں کی عزت کا دفاع کرتی رہے گی