November 16, 2026

سکھر:ڈسٹرکٹ سکھر تعلقہ روھڑی کے نزدیکی علاقے روشن اباد۔ سکھر:پھولوں جیسی ننھی پری موذض مرض کی وجہ سے فوت ہو گئی۔ذرائع

IMG-20250223-WA0058

سکھر:ڈسٹرکٹ سکھر تعلقہ روھڑی کے نزدیکی علاقے روشن اباد۔

سکھر:پھولوں جیسی ننھی پری
موذض مرض کی وجہ سے فوت ہو گئی۔ذرائع

سکھر:روشن اباد کی ننھی پری معصومہ ولد عرفان علی جانوری خسرہ کی وجہ سے فوت ہو گئی۔ذرائع

سکھر:ننھی پری معصومہ گزشتہ چار دن سے بیمار تھی۔

سکھر:جبکہ خسرہ کا مزید ایک کیس ظاہر ہوا ہے۔

سکھر:18ماہ کی علیزہ ولد اسلم میتلو کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔

سکھر:اہل علاقہ کا محکمہ ہیلتھ سے مطالبہ ہے کہ اس مرض کو قابو کرنے کے لیے فوری ایکشن لیا جائے۔

سکھر:متاثرہ علاقے کا وزٹ کیا جائے اور اس موزض بیماری سے نجات دلائی جائے۔