November 16, 2026

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی نے گزشتہ شب ڈی ایچ کیو (خوشاب کیمپس) کا تفصیلی وزٹ کیا۔وزٹ کے دوران انہوں نے میل و فیمیل وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں

20250220_024329

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی نے گزشتہ شب ڈی ایچ کیو (خوشاب کیمپس) کا تفصیلی وزٹ کیا۔وزٹ کے دوران انہوں نے میل و فیمیل وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔اس مو قع پر انہوں نے صفائی ستھرائی اور سٹاف کی حاضری کو بھی چیک کیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو تمام طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے۔