ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انارکلی بازار ہارون اباد میں انجمن تاجران کے درمیان تکڑا مقابلہ الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرو دئیے گئے ہیں اس کانٹے دار مقابلے میں صدر کے لیے دو امیدوار ہیں محمد علی رضا زرگر معروف
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انارکلی بازار ہارون اباد میں انجمن تاجران کے درمیان تکڑا مقابلہ الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرو دئیے گئے ہیں اس کانٹے دار مقابلے میں صدر کے لیے دو امیدوار ہیں محمد علی رضا زرگر معروف رمضان جیولرز والے دوسری طرف ملک نعمان مد مقابل ہیں نائب صدر کے لئے ایم عدنان اور دوسری پارٹی کی طرف سے ملک شوکت ہیں اور
جنرل سیکرٹری کے لئے عمران رزاق اور اصغر علی حفیظ قریشی کے درمیان سخت مقابلہ ہے صدارت کے امیدوار محمد علی رضا زرگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پینل کو انارکلی بازار کے تمام تاجروں ریڑھی بانوں پھٹے والوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے اس لئے الیکشن میں حصہ لیا ہے ہمارا پینل جیتے یا ہارے ہم اپنے تاجر بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے مسائل ہمارے مسائل ہیں جھوٹا بڑا کوئی بھی تاجر کے ہمارے لئے باعث فخر اور باعث احترام ہے