* تحریک انصاف کے وفد نے باضابطہ طور پر عمران خان اور بشری بی بی سے ناروا سلوک کا معاملہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے سامنے رکھ دیا*۔
* تحریک انصاف کے وفد نے باضابطہ طور پر عمران خان اور بشری بی بی سے ناروا سلوک کا معاملہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے سامنے رکھ دیا*۔
*عمران خان کی بیٹوں سے بات چیت کا معاملہ ، وکلاء کو اپنے کلائنٹ تک رسائی کا معاملہ ، وکلاء کو مطلع کیے بغیر تاریخوں کی تبدیلی اور تعین کا معاملہ اور بشری بی بی سے ناروا سلوک سمیت تمام معاملات چیف جسٹس کے سامنے رکھ دیے گئے۔*
*چیف جسٹس کو آگاہ کر دیا ہے کہ بلوچستان میں حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ 6 سے 7 اضلاع آزادی کی طرف جا رہے ہیں وہ اس پوزیشن میں آ چکے ہیں ۔*
*عمر ایوب خان*
*چیف جسٹس کو آگاہ کر دیا ہے کہ بلوچستان میں حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ 6 سے 7 اضلاع آزادی کی طرف جا رہے ہیں وہ اس پوزیشن میں آ چکے ہیں ۔*
*عمر ایوب خان*
*اسے کہتے ہیں آمنے سامنے بیٹھ کر اوقات یاد کروانا*۔
*ہم نے چیف جسٹس سے کہا کہ آپ کی عدالت کے حکم کو تو کوئی حکم سمجھتا ہی نہیں اور نہ ہی اس پر کوئی عمل کرتا ہے، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ہم اس میں بہتری لانے کیلئے اقدامات کریں گے،*
*بیرسٹر گوہر علی خان*
*ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید ، عمر سرفراز چیمہ ، حسان نیازی ، اعجاز چوہدری سمیت کارکنان اور لاپتہ افراد کا معاملہ چیف جسٹس کے سامنے اٹھا دیا گیا۔*
*چیف جسٹس کے سامنے ملٹری کورٹس کا مسئلہ بھی اٹھا دیا گیا ۔*