November 16, 2026

اگیگا پاکستان کے زیر اہتمام پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دیا گیا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا

20250220_024329

اگیگا پاکستان کے زیر اہتمام پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دیا گیا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا
حکومت نے لیو انکیشمنٹ اور پنشن اصلاحات پر موقف تسلیم کر لیا اور 2 دسمبر والے نوٹیفکیشن پر ریویو ہو گا۔
پنشن وفاق کے مطابق ۔ رول 17 اے کا حق بھی تسلیم اور عدالت سے رجوع کا کہا گیا ۔
ڈسپیریٹی الاؤنس کا حق بھی تسلیم کر لیا گیا ۔ ٹیکس ریبیٹ فوری کر دی جائے گی ۔ بجٹ پر سکیل ریوائز ہوں گے ۔
ایک تحریری معاہدہ بھی انشاء اللہ جلد ہو گا ۔
رانا ثنا اللہ صاحب کی اگیگا قائدین اور دھرنا کے شرکا کو یقین دہانی۔