November 16, 2026

انجمن ارائیاں پاکستان کے اہم ساتھی چیف آرگنائیزر انجمن ارائیاں ڈیرہ غازی خان میاں حسنین ارائیں نے لاھور میں ملک محمد اکبر ارائیں جنرل سیکرٹری انجمن ارائیاں پاکستان رجسٹرڈ قائم شدہ 1915 ء سے خصوصی ملاقات کی ۔

20250220_024329

انجمن ارائیاں پاکستان کے اہم ساتھی چیف آرگنائیزر انجمن ارائیاں ڈیرہ غازی خان میاں حسنین ارائیں نے لاھور میں ملک محمد اکبر ارائیں جنرل سیکرٹری انجمن ارائیاں پاکستان رجسٹرڈ قائم شدہ 1915 ء سے خصوصی ملاقات کی ۔ ملاقات میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں تنظیم سازی ممبر سازی اور ٹاون کی سطح پہ پرائمری یونٹ قائم کرنے اور ڈور ٹو ڈور ممبر سازی پہ صلاح مشورہ کیا گیا اس ملاقات میں میاں عابد سلطان ارائیں ۔ مہر نصیر احمد ارائیں بھی موجود تھے اس موقح کی پکچرز
رپورٹ ۔ میاں عابد سلطان ارائیں ۔ مہر نصیر احمد ارائیں لاھور
آج جمعہ مورخہ 21 فروری 2025 لاھور