بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پولیس نے 33 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مزید کاروائیوں کے دوران 10 منشیات فروش گرفتار، اڑھائی کلو سے زائد چرس، 122 گرام ہیروئن اور 327 لیٹر شراب برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: اسلحہ ناجائز رکھنے والا 1 ملزم گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر