November 16, 2026

مسلم لیگ ن خواتین کی لیڈر میڈم شہناز کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات

20250220_024329

۔مسلم لیگ ن خواتین کی لیڈر میڈم شہناز کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات

مسلم لیگ ن خواتین کی لیڈر میڈم شہناز نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لاھور میں ملاقات کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین بس کے افتتاح کے موقع پر مسلم لیگ ن خواتین کی لیڈر میڈم شہناز کے ساتھ سینئر قیادت بھی موجود تھیں میڈم شہناز لیڈر مسلم لیگ ن خواتین نے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو بھاؤلنگر کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈم شہناز لیڈر مسلم لیگ ن خواتین سے کہا کہ آپ مسلم لیگ ن بھاؤلنگر کی پہچان ہے جس پر ہمیں فخر ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین بس سروس افتتاح کے موقع پر کہا کہ میڈم شہناز مسلم لیگ ن بھاؤلنگر کا اثاثہ ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈم شہناز خواتین لیڈر کو بھاؤلنگر کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائی جس پر میڈم شہناز نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا