November 16, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ سامارو نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ سامارو کی ٹيم وفد کی صورت میں تعزيت کے لئے عبدالله خاصخيلی کے گھر پر پہنچی اس دکھ کی گھڑی میں دکھ کا اظہار کیا جو اظھار

IMG-20250221-WA0265

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ

سامارو نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ سامارو کی ٹيم وفد کی صورت میں تعزيت کے لئے عبدالله خاصخيلی کے گھر پر پہنچی اس دکھ کی گھڑی میں دکھ کا اظہار کیا جو اظھار

خبر موجب نيشنل پريس کلب سامارو کے صدر اور فائونڊر ڈاکٹر ايم لال واگھاڻی کی پوری ٹيم کی جانب سے سامارو کے وارڈ نمبر250 کے رھائشی پرويز خاصخيلی کے والد محترم عبدالله خاصخيلی کے گھر تعزيت کی اور دعائیں بھی کی انس ءَ موقعے پر نيشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ کے جنرل سيکريٹری گلجی سورمانی انفارميشن سيکريٽٹری رانوٻوچيا خزانچی پرديپ چوھاڻ ميمبر ظفر بھرگڙي اميت کمار گوئل ،سائين اسمائيل ،سائين قيوم قائم خانی ،سائين سعيد ، عبدالله بنگلانی،علی حسن خاصخيلی اور دیگر بھی موجود تھے