کراچی: سعدی ٹائون میں ماڈل کالونی پولیس کا گھر پر چھاپا ،پولیس
کراچی: سعدی ٹائون میں ماڈل کالونی پولیس کا گھر پر چھاپا ،پولیس
کراچی: کچھ گھنٹے قبل ماڈل کالونی سے چھینی گئی کار برآمد،پولیس
کراچی: فائرنگ کے تبادلے میں ملزمان چھینی گئی کار چھوڑ کر فرار،پولیس
کراچی: ماڈل کالونی کے ایس ایچ او کی موقع پر گفتگو
کراچی:ماڈل کالونی سے ہم کار کا پیچھا کرتے ہوئے آرہے تھے،ایس ایچ او عرفان سہتو
کراچی:سعدی ٹائون میں گھر کے باہر ٹریکر بند ہوگیا،ایس ایچ او ماڈل کالونی
کراچی:خالی گھر کی تلاشی لی تو چھینی گئی کار برآمد کرلی،ایس ایچ او ماڈل کالونی
کراچی:گھر سے ٹریکر بند کرنے والا کیمرہ ،لیپ ٹاپ،جعلی نمبر پلیٹیں اور دیگر سامان ملا ہے،ایس ایچ او عرفان سہتو
کراچی:گھر خالی تھا ملزمان نے ایک مہینے قبل کرائے پر لیا تھا،ایس ایچ او ماڈل کالونی
کراچی:کار کے اندر سے بلیک ماسک بھی ملے ہیں،ایس ایچ او ماڈل کالونی