نظام کا چہیتا، انوار الحق کاکڑ، چار پانچ کروڑ کی رینج روور میں گھوم رہا ہے۔ اس کی آمدن کے ذرائع کیا ہیں؟ اس کی قابلیت کیا ہے؟ کچھ پتا نہیں۔ گندم اسکینڈل کا بہت شور اٹھا پر وہ قالین کے نیچے دبا دیا گیا۔ یہ الزام میں نے نہیں، موجودہ حکمران جماعت کے لیڈر، حنیف عباسی نے ان پر لگایا تھا
دوسری طرف پانچ سال صدر رہنے والا، نظام کا ناپسندیدہ عارف علوی، عہدے سے کنارہ کش ہونے کے بعد ڈینٹل سرجری پرفارم کرکے رزق کما رہا ہے، یعنی ہاتھ سے کام کررہا ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ یہ ایک ڈینٹل سرجن ہیں۔
کیا آپ مسلط رجیم کے کسی بھی فرنٹ لائن سیاستدان کے بارے میں تصور بھی کرسکتے ہیں کہ وہ ہاتھ سے کام کرکے اپنا رزق کما رہے ہوں؟