79

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت سوموار تک ملتوی کردی

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت سوموار تک ملتوی کردی
سوموار سے پہلے چیف کمشنر کو پی ٹی آئی کے عامر مغل اور شعیب شاہین سے ملاقات کرکے جلسے کی اجازت دینے پر فیصلہ کرنے کی ہدایت
سوموار کو کیس عامر فاروق صاحب کے علاؤہ کسی بنچ کے سامنے لگے گا کیونکہ عامر فاروق صاحب 15 جولائ کو چھٹی پر ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں