عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف اپاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشین کے جنرل سکریٹری چیئرمین نادر خان کاکڑ کی سماجی رہنما چیمبر آف کامرس کے سرپرست اعلیٰ لالا عبدالخالق خان، ملازم حسین خاصخیلی ضلع
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف اپاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشین کے جنرل سکریٹری چیئرمین نادر خان کاکڑ کی سماجی رہنما چیمبر آف کامرس کے سرپرست اعلیٰ لالا عبدالخالق خان، ملازم حسین خاصخیلی ضلع رہنما پیپلز لیبر بیورو میرپورخاص ،ڈاکٹر محمد عمران خان سے خان میڈیکل سینٹر میرپور خاص میں ملاقات تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشین کے جنرل سکریٹری چیئرمین نادر خان کاکڑ کی سماجی رہنما چیمبر آف کامرس کے سرپرست اعلیٰ لالا عبدالخالق خان، ملازم حسین خاصخیلی رہنما پیپلز لیبر بیورو میرپورخاص ،ڈاکٹر محمد عمران خان سے خان میڈیکل سینٹر میرپور خاص میں ملاقات اس موقع پر ضلع پشین سے آغا سید نصر اللہ خان،اغا پیر سید صفیع اللہ خان،ثناء اللہ خان کاکڑ ،اور لالا میر علی خان موجود تھے