November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز سکھر پانی کا مسئلہ ۔۔۔۔۔۔ مدعی نعیم سومرو اپنے وکیل پیر امداد علی جھنڈیر کے ھمراہ عدالت پیش۔۔۔۔

IMG-20250221-WA0227

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
سکھر پانی کا مسئلہ ۔۔۔۔۔۔

مدعی نعیم سومرو اپنے وکیل پیر امداد علی جھنڈیر کے ھمراہ عدالت پیش۔۔۔۔

میئر سکھر ارسلان اسلام کا ھنگامی بنیاد پر پانی کا مسئلہ
حل کرنے پر مدعی و اھل محلہ خوش ہیں
میئر سکھر کی کاوش کو سرھا گیا۔

سکھر میونسپل عملداران اپنے وکیل کے ساتھ پیش اور مکمل اجلاس و دیگر کوائف کے ساتھ رپورٹ پیش ۔
مدعی محمد نعیم سومرو اپنے وکیل پیر امداد جھنڈیر کے ھمراہ پیش ھوئے
جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ سکھر میونسپل نے فل وقت علائقہ مکینوں کا مسئلہ حل کردیا ہے پانی کی ترسیل ھوچکی ہے ۔
تاہم واٹر سپلائی کے مین لائین پر نصب کٹ آف وال کا کوئی مصبت حل نہیں نکالا گیا ۔۔۔ جس پر میونسپل عملدارن نے عدالت کو خاطری دلادی کے اس کا مثبت حل جلد از جلد نکالا جائے گا۔۔۔

مزید تمام تر کاروائی مکمل ھونے پر عدالت نے 03-03-2025 پر معاملہ آخری فیصلہ پر رکھ دیا۔۔۔۔۔

دیگر مدعی نعیم سومرو کی ل
ایڈوکیٹ پیر امداد علی جھنڈیر سے پوچھنے پر بتایا گیا کے ھم عزت ماب عدالت کے فیصلے سے مطمئن ھیں اور پرامید ھیں کے فیصلہ عوام کے حق میں ھوگا۔۔۔۔۔۔۔۔دیگر سکھر میونسپل کارپوریشن اور سکھر میئر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ و دیگر متعلقہ افسران نے عوامی مشکلات کا دیر سے صحیح مگر فل وقت اجلاس بلا کر مسئلہ حل کروایا ھے اس پر انکے اس عمل کو سراہا جارھا ہے۔۔۔
عوام کا مشترکہ رائے کے مطابق میئر سکھر کی طرف سے مسئلہ کا حل نکالنے پر سکھر میونسپل کی کار کردگی اور سکھر میئر کے ارسلان شیخ ذاتی عدم دلچسپی اور ھنگآمی بنیاد پر مسئلہ کے حل کرنے پر مدعی و دیگر علاقہ مکین میئر سکھر کے اس عمل کے لیئے پر اعتماد ہیں کے عوآم کا مسئلہ اب حل ھوسکتا ھے۔