November 16, 2026

*‏ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس پاکستان کو دوسرا خط*

20250220_024329

*‏ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس پاکستان کو دوسرا خط*

*خط میں تحریک انصاف کی خواتین سے نامناسب سلوک کا ذکر کیا گیا ہے،خط میں کہا گیا ہے کہ ان خواتین کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی جو تحریک انصاف سے لا تعلق ہو گئیں ہیں،75 سال عمر ہے اور گزشتہ 22 ماہ سے جیل میں ہوں، الیکشن ٹربیونل میں گزشتہ ایک سال انتخابی عذرداری زیر سماعت ہے،اس پر 80 دنوں میں فیصلہ ہونا تھا لیکن ابھی کچھ نہیں ہوا، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی گئیں۔ پاکستان زندہ باد*

*ڈاکٹریاسمین راشد*