میلسی (بیو رو چیف )میلسی و گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش خشک موسم کا خاتمہ سردی شدت میں دوبارہ اضافہ ہو گیا بارش گندم اور دیگر فصلوں کیلئے مفید ثابت ہوگی بارش ہونے سے خشک سالی کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا
میلسی (بیو رو چیف )میلسی و گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش خشک موسم کا خاتمہ سردی شدت میں دوبارہ اضافہ ہو گیا بارش گندم اور دیگر فصلوں کیلئے مفید ثابت ہوگی بارش ہونے سے خشک سالی کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا بارش کے باعث کسانوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے بارش کے فصلوں پر مثبت اثرات مرتب ہونگے حالیہ بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث شہریوں نے گرم کپڑے ایک بار پھر نکال لیئے ہیں بارش ہونے سے مختلف بیماریوں کا خاتمہ بھی ممکن ہوگا بارش کے باعث میلسی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کی وجہ سے شہری اور دیہی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔