میلسی (بیو رو چیف ) مجلس احرار اسلام تحصیل میلسی کے زیر اہتمام اجتماعات ختم نبوت منعقد ہ آج مورخہ 21فروری خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد فاروقیہ موضع میراں پور میں مولانا پیر سید عطا المنان شاہ بخاری اور
میلسی (بیو رو چیف ) مجلس احرار اسلام تحصیل میلسی کے زیر اہتمام اجتماعات ختم نبوت منعقد ہ آج مورخہ 21فروری خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد فاروقیہ موضع میراں پور میں مولانا پیر سید عطا المنان شاہ بخاری اور جامع مسجد عثمانیہ کوٹلی جنید میں امیر مجلس احرار ملتان مولانا محمد اکمل دیں گے اس کے علاوہ بعد نماز عصر مسجد عائشہ صدیقہ شھو والا اور بعد نماز مغرب جامع مسجد ککری کلاں میں مولانا سید عطاء المنان شاہ بخاری اور مولانا محمد اکمل خطاب فرمائیں گے۔