میلسی بیو رو چیف ) چئیرمین مصا لحتی کمیٹی سٹی پریس کلب میلسی و سینئر صحافی زاہد علی ملک کی دادی اماں کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا جسمیں
میلسی بیو رو چیف ) چئیرمین مصا لحتی کمیٹی سٹی پریس کلب میلسی و سینئر صحافی زاہد علی ملک کی دادی اماں کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا جسمیں
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینئر صحافی زاہد علی ملک کی دادی اماں انتقال کر گئی تھی جن کا نماز جنازہ ادا کیا گیا بعد ازاں ان کی جسد خاکی ان کے آبائی قبر ستان حسن شاہ میں کی گئی نماز جنازہ میں صحافی آصف بلوچ خان،عبداللہ طارق ،سلیم اللہ ،ملک فیاض نوناری ،قمر عباس بلوچ ،بولاک افیسر سجاد ظہیر بھٹی ،شفیق ،الرحمن اور سیاسی سماجی شخصیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور سپرد خاک کر دیا گیا دریں اثناء سٹی پریس کلب میلسی کے صدر قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ جنرل ںسیکریٹری میاں جاوید عزیز میاں بلال نظامی سرپرست میاں غوث اقبال قاضی ایڈوکیٹ احسن الطاف صدیقی احمد۔ نواز شکوری محمد اکرم بھٹی شیخ غلام مصطفیٰ ارشاد مغل صفدر حسین عبداللہ صدیقی راجہ رمضان بھٹی بشیر چوہان عامر قریشی۔ ملک خورشید حسن غلام شہزاد کھوکھر میاں زبیر جھنڈیر محمد ندیم چھوٹا خان عباسی پرنس مرزا شیخ اعجاز احمد ودیگران نے گہرے رنج والم کا اظہار کیا ہے