میلسی (بیو رو چیف ) سینئر صحافی صفدر حسین گھلو،اختر حسین گھلو،محمد فیصل گھلو،محمد قیصر گھلو کے والد منظور حسین گھلو پٹواری بقضاء الہی سے وفات پا گئے
میلسی (بیو رو چیف ) سینئر صحافی صفدر حسین گھلو،اختر حسین گھلو،محمد فیصل گھلو،محمد قیصر گھلو کے والد منظور حسین گھلو پٹواری بقضاء الہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ مولانا محمد رمضان ھامدی نے پڑھائی نماز جنازہ میں سردار خان عمران خان کھچی، پیر عبدالرزاق قریشی،صدر پریس کلب میاں طارق عزیز،صدر انجمن تاجران ملک عبدالجبار ملتانی،میاں غنضفر محفوظ ارائیں،ملک محمد اقبال ملانہ،محمد قاسم ریاض،میاں ماجد مٹھا،میاں غوث اقبال قاضی،ملک ممتاز احمد عاربی،شیخ محمد آصف،اختر حسین بھٹہ،سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحوم کو آبائی گاؤں قبرستان میں سپرد خاک کر دیا ہے۔