خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نامور مصنفہ _شاعرہ، ادیبہ، افسانہ نگار ،کالم نگار اور سیرت نگار ،ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ کا ایک اور اعزاز ، لاہور ہائ کورٹ شہداء ہال میں غالب انٹرنیشنل ایوارڈ کی عطائیگی، عوامی، سماجی، تعلیمی
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نامور مصنفہ _شاعرہ، ادیبہ، افسانہ نگار ،کالم نگار اور سیرت نگار ،ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ کا ایک اور اعزاز ، لاہور ہائ کورٹ شہداء ہال میں غالب انٹرنیشنل ایوارڈ کی عطائیگی، عوامی، سماجی، تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ دختر سرگودھا معروف شاعرہ ،مصنفہ ،سفرنامہ نگار، کالمسٹ، سیرت نگار ،ناول نگار اور قانون دان سعدیہ ہماء شیخ قبل ازیں بھی مختلف فورمز سے ایوارڈز حاصل کرچکی ہیں۔ اللہ تبارک و تعالی ا کی ذات والا صفات نے آپ کو اعلی ا صلاحیتیں سرفراز کی ہیں ۔ آپ عوامی سماجی، تعلیمی، ادبی ،صحافتی اور علمی حلقوں میں بہت نامور ہیں اور نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھی جاتی ہیں۔ ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ کو غالب انٹرنیشنل ایوارڈ کی عطائیگی درحقیقت پورے سرگودھا ڈویژن کا ایک اعزاز ہے ۔