*محسن نقوی کا اقدام، ویزا حاصل کرنے میں حائل رکاوٹوں، جعلی سازی کا خاتمہ*
*محسن نقوی کا اقدام، ویزا حاصل کرنے میں حائل رکاوٹوں، جعلی سازی کا خاتمہ*
وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وزارت داخلہ کا ایک اور اہم اقدام
120ممالک کیلیے ویزا آن آرائیول کی سہولت کیلیے موبائل ایپ لانچ
پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے با آسانی ویزا پراسس اور آن لائن اسٹیٹس چیک کیا جا سکے گا
دوسرے ممالک کے خواہشمند افراد ایپ سے پاکستان آمد پر 24 گھنٹوں میں ویزا حاصل کر سکیں گے۔