November 16, 2026

محترم جناب آئی جی۔ سی سی پی آو.ایس ایس پی آپریشن صاحب. گزارش ہے عرصہ داراز سے منصور والد جہان الله یاسر ولد جہان الله تھانہ دادوزئی کو کئی مقدمات میں مطلوب ہےـ . بھتہ

20250220_024329

محترم جناب آئی جی۔ سی سی پی آو.ایس ایس پی آپریشن صاحب. گزارش ہے عرصہ داراز سے منصور والد جہان الله یاسر ولد جہان الله تھانہ دادوزئی کو کئی مقدمات میں مطلوب ہےـ . بھتہ خوری. قبضہ گروپ. سیچنگ لوگوں کے گھروں پر فائرنگ۔ I عبدالله ترکان سکنہ دامان افغانی2 نوشاد علی سکنہ دامان افغانی3 سبحان میڈیکوز سبحان الدین 4 امین گلشن مدینہ ٹاؤن ان لوگوں کی وجہ سے گھر بار چھوڑ کر چلے گئے ہے. میرا نام حسنین ولد ممتاز علی سکنہ دامان افغانی ہے منصور نامی لڑکا مجھ سے ١5 لاکھ روپے یعنی بھتہ مانگ رہا ہے دو دفعہ میرے گھر پر فائرنگ بھی کی گئی دو دفعہ تھانہ داودزئی گیا جہاں پر ایس ایچ او صدام خان کو درخواست دی ایف ای آر FIR کیلئے مگر مجھے ذلیل کرکے تھانہ سے باہر کیا گیا – SP رورل صاحب کے پاس بھی گیا مگر ذليل ہونے کی سوا کچھ نہیں ملاـ ـ . معزز صاحبان ایس پی رورل انعام جان ان کریمنل منصور اور یاسر کو سپورٹ کر رھا ہے. ان پیسوں میں Sp انعام جان بھی حصہ لیتا ہے۔ سوچنے کی بات ہے اگر ہمارے محافظ ہی ان مجرموں کو سپورٹ کر رہا ہے تو ہم کس پاس جائیں . منصور اور یاسر اسحلے سمیت گھوم رہے ان کو پکڑنے بجائے سپورٹ کر رہے ہےـــ ہم غریب لوگ محنت مزدوری کر کے چار پانچ سو روپے سے گھر کا چولہا جلاتے ہےـ 15 لاکھ روپے کہاں سے لاکر دے. گزارش ہے کہ ان کے خلاف سخت قانونی کارہ جوئی کی جائی ۔ شکر یہ