*عوام سے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کے نام پر وصول کردہ ساڑھے 300 ارب روپے خرچ نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔عوام سے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کے نام پر وصول
*عوام سے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کے نام پر وصول کردہ ساڑھے 300 ارب روپے خرچ نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔عوام سے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کے نام پر وصول کردہ ساڑھے 300 ارب روپے فنڈز حکومت کے بینک کھاتوں میں پڑے ہیں۔ پی اے سی ارکان نے عوام سے جی آئی ڈی سی کی وصولی ظلم اور خلاف ضابطہ قرار دے دی۔ موجود فنڈز متبادل منصوبوں کیلئے استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔*