November 16, 2026

*‏کرم کشیدگی: انتہائی مطلوب اشتہاری ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنیکا فیصلہ,*

20250217_190259

*‏کرم کشیدگی: انتہائی مطلوب اشتہاری ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنیکا فیصلہ,*

*کُرم کشیدگی کے تناظر میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزمان کے سر کی قیمتیں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لوئر اور سینٹرل کُرم سے تعلق رکھنے والے 4 اشتہاری ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کیلئے مراسلہ ڈی پی او کرم نے ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ بھیج دیا۔اعلی سطح کے اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں 4 اشتہاری ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کی تجویز دی گئی، ایک اشتہاری ملزم کے سر کی قیمت 10کروڑ، دیگر کی 8 کروڑ روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔*