November 16, 2026

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 20 کارکنوں کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس اعظم خان نے سنایا،

20250217_190259

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 20 کارکنوں کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس اعظم خان نے سنایا، جبکہ وکلاء سید محمّد علی بخاری ایڈووکیٹ اور ایڈووکیٹ مرتضیٰ طوری نے عدالت میں پیش ہو کر دلائل دیے۔

یہ کیس 26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ہے، جس میں پی ٹی آئی کارکنوں پر توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزامات عائد کیے گئے تھے
*چودھری خلیل الرحمن*
*ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات اسلام آباد*