ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے ایس ایس پی / پرنسپل پولیس ٹرینینگ کالج شہدادپور زاہدہ پروین کو نوٹس جاری کردیے
ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے ایس ایس پی / پرنسپل پولیس ٹرینینگ کالج شہدادپور زاہدہ پروین کو نوٹس جاری کردیے
عدالت نے ایس ایس پی زاہدا پروین کو 20 فروری بروز جمعرات کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا
ایس ایس پی زاہدہ پروین کے خلاف صحافی نے 22A کی درخواست دائر کررکھی ہے جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے
ایس ایس پی زاہدہ پروین نے صحافی سجاد لاشاری کے خلاف شہدادپور ضلع سانگھڑ میں جھوٹا مقدمہ درج کروایا تھا
صحافی کو ہراساں اور مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں